Random Posts

Header Ads

19 muslim candidates success in UPSC۔2021

ذرائع سے ملی خبر کے مطابق امثال صرف 19مسلم امیدوار UPSC یو پی ایس سی 2021 میں کامیاب ہوئے

 مسلم کامیاب امیدواروں کی فہرست ایک نظر میں

 (1) اریبہ نعمان (رینک 109)، 

2) محمد سبور خان (رینک 125)، 

3) سید مصطفی ہاشم (رینک 162)، 

4) افنان عبدالصمد (رینک 274)،

 5) ارشد محمد (رینک 276)،

 6) محمد ثاقب عالم (رینک 279)،

 7) اسرار احمد کچلو (رینک 287)،

 8) محمد عبدالرؤوف شیخ (309)، 

9) نازش عمر انصاری (رینک 344)

( 10) فیصل خان (رینک 364)،

 (11) محمد قمر الدین خان (رینک 414)( 12) محمد شبیر (رینک 419)،

( 13) فیصل رضا (رینک 441)،

( 14) معصوم راجہ خان (رینک 457)،

( 15)آصف اے (رینک 464)، 

(16) شیخ محمد زیب ذاکر (رینک 496)، (17) محمد صدیق شریف (رینک 516)،

( 18) محمد شوکت عظیم (رینک 545) اور (19) انور حسین (رینک 600)۔ 

یو پی ایس سی میں مسلمان – پچھلے سالوں کا نتیجہ پچھلے چند سالوں کے نتائج کی جانچ سے پتہ چلتا ہے کہ 2020 میں جب یو پی ایس سی نے 761 امیدواروں کو اعلیٰ یونین سروس کے عہدوں کے لیے تجویز کیا تھا، تو کل 31 مسلمانوں نے سول سروسز امتحان (سی ایس ای)، جسے آئی اے ایس امتحان بھی کہا جاتا ہے، میں کامیابی حاصل کی۔ اسی طرح 2012 میں 30 مسلمان کامیاب امیدواروں میں شامل تھے اور 2011 میں سول سروسز کے لیے منتخب ہونے والے 920 میں 31 مسلمان بھی شامل تھے۔ اسی طرح 2010 میں 875 کامیاب امیدواروں میں 21 مسلمان تھے جن میں کشمیر کے ڈاکٹر شاہ فیصل نے قومی سطح پر امتحان میں ٹاپ کیا تھا۔ 2009 میں 791 کامیاب امیدواروں کی فہرست میں کل 31 مسلمان تھے۔اس مرتبہ 68 مسلم امیدواروں نے انٹرویو کا سامنا کیا لیکن بد قسمتی سے صرف 19 مسلم امیدوار کامیاب ہوئے۔

مرتب : محمد شمیم حسین ۔کولکاتا۔انڈیا
9433893791