How to protect yourself from Corona
کورونا سے کیسے خود کو بچائیں
محمد شمیم حسین
_________* کورونا وبا کے خلاف قوت مدافعت بڑھانے کے لیے مندرجہ ذیل باتوں پر عمل کریں :*
1. کھانے میں سادہ دہی کا روزآنہ استعمال کریں۔
وٹامن سی
کورونا سے بچنے کے لیے پھلوں کا استعمال زیادہ سے کر یں۔ خاص طور سے جن پھلو ں میں جن میں وٹامن سی کافی مقدار میں پائے جاتے ہیں۔ وٹامن سی کی مقدار کافی پائی جاتی ہو۔ ا ن پھلوں کو زیادہ سے زیادہ استعمال کرے۔ خاص طور سے مو سمی کا استعمال کریں۔ کرونا سے بچنے کے لیے اس پھل کا استعمال زیادہ کرے۔
لہسن
کٹی ہوئ ایک تری جسے 10 منٹ تک ہوا لگنے دیں, پانی یا دہی کے صاتھ کھانے کے بعد کھائیں۔ 25 - 30 دنوں تک کھائیں۔ جب جسم سے لہسن کی بو آنے لگے تو لہسن کھانا چھوڑ دیں , لہسن کا کوٹا پورا ہو گیا ہے۔لہسن قوت
مدفعت کا سب سے موثر ترین علاج ہے۔کولیسٹرول کم کرتا ہے۔دل کی بیماری سے نجات دلاتا ہے۔
ادرک کا قہوہ
ایک چمچ پسا ہوا ادرک چھ کپ پانی میں ابالیں جب تین کپ رہ جائیں تو گڑ \ شہد کے ساتھ پی لیں۔ یہ خون کو پتلا بھی کرتا ہےاور مریضوں کو ہارٹ اٹیک سے بھی بچاتا ہے۔
وائٹامن D ایک کیپسول روزانہ شام کو یا دوپہر میں ایک گولی لیں۔ایک گھنٹہ دھوپ میں بیٹھیں۔ جب سورج طلوع ہو۔
وائٹامن A : خوبانی Orange رنگ والی اور اس کے 4 - 5 بادام بھی کھائیں خصوصاً کڑوا بادام۔ اور آم : Mango وغیرہ پابندی سے لیں۔
زنک : Zinc : کاجو , اخروٹ , بادام , مونگ پھلی , مچھلی کھانے سے جسم می مدافعتی قوت میں اضافہ ہوتا ہے۔
لونگ : Clove : دو عدد لونگ کا قہوہ , قہوہ پینے کے بعد ان دونوں لونگ کو چبا کر کھا لیں۔اس سے قوت
مد افعت میں نہ صرف اضافہ ہوتا ہے بلکہ imun بھی بڑھتا ہے۔
تل : چربی کم کرنے کے لیے۔ ایک یا چار چمچ کھائیں۔ تل رام با ن کا کام کرتا ہے۔جوڑوں کا د ر د ختم کرتا ہے۔
زیتون کے پتوں کا قہوہ : زیتون کے پتوں کو پیس کر پوڑر بنا لیں۔ 1/2 چمچ کا قہوہ بنا لیں۔ اور اسے صبح و شام استعمال کر ئیں ۔افاقہ ملے گا۔
ہلدی : Anti Inflammatory ہے۔ چوٹ / زخموں کے بعد دودھ میں ڈال کر پی جاتی ہے۔ ہلدی اور دودھ پینے سے بدن کا درد ،چوٹ کی درد رفو چکر ہو جاتا ہے۔
دارچینی : Cinnamon : موٹاپا کم کرتا ہے۔ شوگر کے مریضوں کو بھی فائدہ ہوتا ہے۔
ملہٹھی
رات کو کھانے کے بعد ایک چمچ۔
نیند : آٹھ گھنٹے نیند پوری کریں۔ جسم کی ساری Repair / مرمت سوتے میں ہوتی ہے۔
روزانہ ورزش , چکی کا آٹا استعمال کریں۔
15. مندرجہ ذیل اشیاء سے پرہیز کریں : چینی , بڑا گوشت / Beef , Sauces , وغیرہ۔
کورونا وبا سے بچنے کے لئے ان اجزاء کا استعمال کریں۔ٹھنڈ سے بچیں۔فریج کیا ہوا کھانا اور ٹھنڈا پانی کا استعمال بلکل نہ کریں۔ بلکہ نیم گرم پانی کا استعمال کریں۔