Random Posts

Header Ads

a list of Mayor Kolkata municipal Corporation from 1924 to till date

کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے مئیر کی فہرست۔1924 تا 2021
 محمد شمیم حسین کولکاتا

1۔چترنجن داس 16/اپریل 1924 سے  17 جولائی 1925 تک
 1 سال 92 دن انڈین نیشنل کانگریس
2۔ جتندرا موہن سین گپتا۔  17 جولائی 1925 سے 4 فروری 1928 تک
 2 سال 202 دن انڈین نیشنل کانگریس
3۔بیجوئے کمار باسو 4 فروری 1928 سے 10 اپریل 1929تک
 1 سال 65 دن انڈین نیشنل کانگریس
(2) جتندرا موہن سین گپتا دیش پریہ جتیندرا موہن سینگپتا۔  10 اپریل 1929 سے 22 اگست 1930تک
 1 سال، 134 دن انڈین نیشنل کانگریس
4۔ سبھاس چندر بوس،
 22 اگست 1930  سے 15 اپریل 1931تک
 236 دن انڈین نیشنل کانگریس
5 ۔ ڈاکٹر بِدھان چندر رائے 15/اپریل 1931 سے 9/اپریل 1933 تک
1 سال 359 دن انڈین نیشنل کانگریس
6 ۔سنتوش کمار باسو 9 اپریل 1933 سے 4 جولائی 1934تک
 1 سال 86 دن انڈین نیشنل کانگریس
7۔ نلنی رنجن سرکار 4 جولائی 1934 سے 30 اپریل 1935تک
 300 دن انڈین نیشنل کانگریس
8۔ ابوالقاسم فضل الحق  30اپریل 1935Sسے  29 اپریل 1936تک
 365 دن کرشک پرجا پارٹی
9۔ 29 اپریل 1936 ہری شنکر پال 
10۔ 28 اپریل 1937 سنت کمار رائے چودھری 
11۔ 29 اپریل 1938 اے کے ایم زکریا 
12۔ 26 اپریل 1939 نسیت چندر سین 
13۔ 24 اپریل 1940 عبدالرحمن صدیقی 
14۔ 28 اپریل 1941 پھنیندر ناتھ برہما ۔
15۔ 29 اپریل 1942 ہیم چندر نسکر [نوٹ 2]
16۔ 30 اپریل 1943 سید بدر الدوجہ 
17۔ 26 اپریل 1944 آنندی لال پودار
18۔ 27 اپریل 1945 دیبیندر ناتھ مکھرجی 
19۔ 29 اپریل 1946 سید محمد عثمان ( مسلم لیگ)
20۔ 29 اپریل 1947 سدھیر چندر رے چوہدری 
21۔ یکم مئی 1952 نرمل چندر چندر 
22۔ 6 مارچ 1953 نریش ناتھ مکھرجی 
23۔ 25 اپریل 1955 ستیش چندر گھوش 
24۔ 29 اپریل 1957 تری گو نا سین 
25۔ 8 اپریل 1959 وجئے کمار بنرجی 
26 ۔8 جون 1960 کیشب چندر باسو 
27 ۔28 اپریل 1961 راجندر ناتھ مجمدار 
28۔ 8 اپریل 1963 چترنجن چٹرجی 
29 ۔26 اپریل 1965 پریتی کمار رائے چودھری
30۔ 24 اپریل 1967 گوبند چندر ڈے 
31۔ 13 جون 1969 پرسنتا کمار سور 
32۔ 23 اپریل 1971 شیام سندر گپتا 
33۔ 30 جولائی 1985 کمل کمار باسو 
34۔ 30 جولائی 1990 پرسنتا چٹرجی  کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ)
35۔ 12 جولائی 2000 سبرتا مکھرجی ۔آل انڈیا ترنمول کانگریس
36 ۔5 جولائی 2005 وکاش رنجن بھٹاچاریہ  کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ)
37۔ 16 جون 2010 سوبھن چٹرجی  آل انڈیا ترنمول کانگریس
38 ۔22 نومبر 2018 فرہاد حکیم آل انڈیا ترنمول کانگریس
39۔فرہاد حکیم, 23/دسمبر 2021 سے۔۔۔۔۔جاری
Md. Shamim Hossain
Kolkata 48 
9433893761