Random Posts

Header Ads

Beetroot protects against infectious diseases

 
وبائی بیماریوں سے  محفوظ رکھتا  ہے چقندر


وبائی بیماریوں سے  محفوظ رکھتا  ہے چقندر 


محمد شمیم حسین۔کولکاتا

کیا آپ جانتے ہیں جقندر پھل ایک نہایت ہی صحت بخش پھل ہے۔  اس پھل میں بے انتہا  خزانے بھرے ہوئے ہیں۔ اس میں  فائبر ، پوٹاشیم ،وٹامن سی ،فوںلیٹ ،اینٹی آکسیڈینٹس اور َ کئی طرح کے صحت بخش اجزاءآ شامل  ہوتےہیں۔

 پر یسر کے مریضوں کے لئے  چقندر بہت ھی سود مند ہے۔


چقندر بلڈ پریشر کو کم کرنے اپنے اندرونی سوزش  اور سوجن کو  کم کر  کے خون کی کمی پر قابو پانے اور جلد کی صحت بہتر بنانے میں معاون ہے

چقندر اور قوت مدافعت


 آپ کو یہ جان کر بڑی حیرت ہوگی کی کہ یہ قوت مدافعت بڑھانے میں بھی بہت مددگار ہے ۔ جسم کا مضبوط مدافعتی نظام   ہمارے جسم کو کو کئی قسم کی بیماریوں سے لڑنے  اور وباؤں سے تحفظ رکھنے میں مددگار ہے۔ 

خون کی کمی کو دور کرتا ہے۔


 اس کے علاوہ وہ یہ خون کی کی سرخ خلیہ میں یعنی  ریڈ بلڈ سیلز ز پیدا کرتا ہے جو کہ کئی بیماریوں  سے لڑنے میں معاون ہے۔  

سرد موسم کا خاص پھل


سردیوں کے موسم  میں اکثر لوگ نزلہ ، ز کام، کھانسی ،سوزش، بخار  اور فلو جیسی دو سری بیماریوں پر قابو رکھنے میں موثر انداز میں بیماریوں سے لڑ نے کا کام کرتا ہے۔ اسی وجہ سے ماہرین صحت  سردیوں میں میں اس پھل کو روز مرہ کی خوراک میں شامل کرنے کا مشورہ دیتے ہیں ۔ تاکہ سرد موسم کی تمام بیماریوں سے یہ پھل آپ کو تحفظ دے سکے۔
چقندر اور و ٹا من کا خزانہ

 اس  پھل  میں ڈھیر سارے وٹامنز کے عنصر پائے جاتے ہیں۔ اکثر لوگ اسے سا لا د  میں کھانا پسند کرتے ہیں ۔ اس کے علاوہ  بھی کسی بھی پھل کے ساتھ اس  کو کھا سکتے ہیں۔ 
اس طرح ہم کہہ سکتے ہیں کہ چقندر و تامن کا خزانہ ہے